لاہور(خصوصی نامہ نگار) تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام ’’ اسرائیلی عزائم، استحکامِ پاکستان اور عالمِ اسلام کا مستقبل ‘‘ کے عنوان سے قرآن آڈیٹوریم لاہور میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ صدارتی خطبہ میں تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا بنی اسرائیل کی تاریخ سے ثابت ہے اُنہوں نے انبیاء کرام سے دشمنی کو اپنا شیوہ بنایا اور آخری نبی و رسول حضرت محمدؐ کی بعثت کے بعد سے لے کر آج تک یہود کا اصل ہدف مسلمان ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کے بعد سے اسرائیل نے جس سطح پر مسلسل درندگی کا کُھلم کُھلا مظاہرہ کیا ہے۔
تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام ’’ اسرائیلی عزائم، استحکامِ پاکستان اور عالمِ اسلام کا مستقبل ‘‘ کے عنوان سے سیمینار
Aug 19, 2024