گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ون یونٹی گروپ کے قائدین اخلاق احمد بٹ ،شیخ نسیم ،خواجہ ضرار کلیم ،ملک ظہیر الحق ،خواجہ خالد حسن ،رانا شہزاد حفیظ ،محمد شعیب بٹ نے کہا ہے کہ ون یونٹی گروپ صنعت و تجا رت کی ترقی اور کا روبا ری برادری کی فلا ح و بہبود کیلئے جا ن لڑا دیگاون یونٹی گروپ نے چیمبر آف کا مرس کے وقار میں اضا فے اور بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کروانے کیلئے با صلا حیت اور خد مت کے جذبہ سے سرشار امیدواروں کو نا مزد کر کے منا فقت، جھوٹ اور حسد کی سیاست کاالیکشن سے قبل ہی خا تمہ کر دیا ہے ون یونٹی گروپ نے کامیا ب ہو کر اقتدار کے مزے لو ٹنے کی بجائے خود کو کا روباری برادری کیلئے وقف کر کے گرانقدر خد ما ت سر انجام دیتے ہو ئے چیمبر آف کا مرس کے معزز ممبران کے دلوں میں جگہ بنائی ہے ۔