پی ٹی آئی اداروں کے امور میں مداخلت کی قائل نہیں،افضال حیدر

Aug 19, 2024


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر میاں افضال حیدر نے کہا ہے کہ ملک سنگین مسائل کا شکا رہے یہ وقت اداروں کو سیاسی مداخلت سے دور رکنے اور آئینی ذمہ داریوں کی انجام دہی پرفوکس کرنے کا تقاضا کررہا ہے پی ٹی آئی اداروں کے اندرونی امور میں مداخلت کی قائل نہیں تطہیر کا عمل ضروری ہے تاکہ اداروں کی ساکھ کو بہتر بنایا جاسکے، ضروری ہے کہ جبر اور تشدد کے راستے کو چھوڑ کر مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھا جائے۔

مزیدخبریں