نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) نواحی گاؤں ماڑی کلاں میں مونجی کی لاب لگانے کی مزدوری مانگنے پر مسلح افراد کا نہم کلاس کی طالبہ پر تشدد جبڑا اور ناک کی ہڈی توڑ دی اہل خانہ کو قتل کی ھمکیاں نارنگ پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔ اسامہ نے اپنے ساتھیوں عزیر توحید خوبیر وغیرہ کے ساتھ مسلح ہوکر سفیان کے گھرپر ہلہ بول دیا اور گالم گلوچ کر تے ہوئے قتل دھمکیاں دیں اور تشدد شروع کردیا ۔