روس کے مشرقی علاقوں میں  شدید زلزلہ، شدت 7ریکارڈ

ماسکو(این این آئی )روس کے علاقے کمچٹکامیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت سات اعشاریہ صفر نوٹ کی گئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 30 میل اور اس کا مرکز ساحلی شہر پیٹرو پاولوسکی تھا۔مقامی جیو فزیکل سروس کے مطابق زلزلہ چھ کلومیٹر گہرائی میں آیا ۔

ای پیپر دی نیشن