بھارت، ہندوئوں نے کمسن دلت لڑکی کو عصمت دری کے بعد قتل کر دیا 

Aug 19, 2024

پٹنہ(این این آئی)بھارتی ریاست بہار میں نام نہاد اعلیٰ ذات کے ہندئووں کے ایک گروپ نے ایک کمسن دلت لڑکی کو عصمت دری  کے بعد قتل کر دیا۔ دلت لڑکی کی لاش ایک تالاب سے برآمد ہوئی۔ اس کے اہل خانہ نے بتایا کہ مرکزی ملزم سنجے رائے نے شادی کی تجویز تسلیم نہ کرنے پر لڑکی کو اغوا کرنے اور اس کی عصمت دری کرنے کی دھمکی دی تھی۔

مزیدخبریں