بہاولپور میں پُراسرار وبا، 3 بچے جاں بحق

Aug 19, 2024

بہاولپور (نوائے وقت رپورٹ) پُراسرار وبا کا شکار تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق چنی گوٹھ کے علاقے کوڑا کلیار میں تین بچے پراسرار وبا کا شکار ہو کر جان سے گئے۔ علاقے کو وبائی مرض سے متاثرہ علاقہ قرار دے دیا۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقے میں پہنچ گئیں ہیں۔ 

مزیدخبریں