فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے چنگیز خان کاکڑ کے خلاف خاتون پراسیکیوشن افسر کو ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں ویمن تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔چنگیزخان کاکڑ نے ساتھی وکیلوں کے ہمراہ سرکاری دفتر پر دھاوا بولا۔