کمالیہ میں ڈاکوؤں نے دن دہاڑے شہری قتل کر دیا

Aug 19, 2024

ٹوبہ+ کمالیہ + پیر محل (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) ڈاکوؤں نے دن دہاڑے شہری قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رجانہ روڈ سرفراز موڑ پر ڈاکوئوں نے ناکہ لگا کر چاہ باغ والا کے رہائشی 55 سالہ عبدالحمید کو روک لیا اور اس سے نقدی اور موٹر سائیکل چھینی اور فائرنگ کردی۔ 

مزیدخبریں