نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں ریپ کے واقعات میں پھر سے اضافہ ہوگیا۔ کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کے بعد بنگلور کی کالج کی طالبہ کو بھی مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ دوستوں کے ساتھ پروگرام کے بعد گھر جا رہی تھی۔ اس نے ایک موٹر سائیکل سوار سنسان علاقے میں لے گیا۔
بھارت میں کیسز بڑھ گئے، لیڈی ڈاکٹر کے بعد بنگلور میں طالبہ سے بھی زیادتی
Aug 19, 2024