اسلام آباد(خبرنگار)حکومت کا ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کو پروان چڑھانے کے عزم پر عملدرآمد شروع ہو گیاوفاقی حکومت کا ٹیکنالوجی کے استعمال اور ہنر سکھانے کا پروگرام تیار کر لیاوزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کا سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس/ای-روزگار مراکز کا اعلان کردیا وزارت آئی ٹی اور تعلیم کے اشتراک سے جدید مراکز سہولیات فراہم کریں گے نوجوان،کاروباریوں اور فری لانسرز کو محفوظ، آرام دہ اور مفت کام کرنے کی جگہیں فراہم کی جائیں گی وزارتوں نے نوجوانوں کو پرجوش جدت پسندوں کی متحرک کمیونٹی کا حصہ بننے کی پیشکش کی ہے نوجوان کے لئے سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک،ای روزگار سنٹر کے لئے رجسٹریشن بھی کھول دی گئی۔
وفاقی حکومت کا ٹیکنالوجی کے استعمال اور ہنر سکھانے کا پروگرام تیار
Aug 19, 2024