انٹر بینک: ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے پر برقرار

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر گزشتہ کاروباری ہفتے کے بھاؤ پر برقرار ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے پر برقرار ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروبار ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے ہی تھا

ای پیپر دی نیشن