خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زہریلا دودھ پینے سے 2 بچوں سمیت 6 افراد اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
پولیس نے کہا کہ تفتیش کی جا رہی ہے زہریلا دودھ کہاں سے آیا