جوہری پاکستان میں عدم استحکام باعث تشویش ہے: القاعدہ کو شکست کا سامنا ہے، پنیٹا

Dec 19, 2012

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ القاعدہ کو فاٹا، یمن اور صومالیہ میں شکست کا سامنا ہے۔ جوہری پاکستان میں عدم استحکام قابل تشویش ہے۔ افغانستان میں انتقال اقتدار کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ خطے کو نہیں چھوڑیں گے، افغان فورسز کو 75فیصد اختیارات منتقل کر دئیے۔ افغانستان میں القاعدہ کی مرکزی قیادت کو شکست دیدی۔

مزیدخبریں