لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزےر پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ چودھری عبدالغفور خاںنے کہا ہے کہ عام انتخاب مےں کرپشن کے بت منہ کے بل گرجائےں گے۔ کرپشن کے بتوں کے خلاف عوام فےصلہ دے کر ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرےں۔ پےپلزپارٹی کے خلاف کوئی پراپےگنڈہ نہےں کررہا حقائق منظر عام پرآنے ےہ جماعت بوکھلاگئی ہے۔ سچ بہت کڑوا ہوتا ہے۔ پےپلزپارٹی کے قائدےن سچ سننے کی ہمت نہےں رکھتے۔ وزےراعظم کاےہ بےان لطےفہ سے کم نہےں کہ آئندہ حکومت ان کی ہوگی۔ ساڑھے چار سالوں مےں پےپلزپارٹی نے عوام کا جو حال کےا ہے اس سے ثابت ہوگےا ہے کہ ےہ اس جماعت کا آخری دور اقتدار ہے۔