شہباز شریف مسلم لیگ (ق) کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں: ثمینہ خاور حیات

لاہور (لیڈی رپورٹر) مرکزی سےکرٹری اطلاعات شعبہ خواتےن مسلم لےگ ق ور کن پنجاب اسمبلی ثمےنہ خاور حےات نے کہا کہ پنجاب کے عوام فاقوں سے مررہے ہےں اور شہبازشرےف پنجاب میٹرو بس اتھارٹی کے اجلاس کرنے مےں مصروف ہےں۔ انہوں نے کہاکہ شہبازشرےف مسلم لےگ ق کی مقبولےت سے خوف زدہ ہےں اس لئے وہ پنجاب کی سابق حکومت پر تنقےد کرتے رہتے ہےں۔ شہباز شرےف مسلم لےگ ق کے دور کا اےک بھی عوامی سطح پر مقبول منصوبہ دکھا دےں۔

ای پیپر دی نیشن