لاہور (خبرنگار) پیپلز پارٹی کی قیادت نے جان بوجھ کر گورنر ہاﺅس میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے بغیر اطلاع غیر حاضر رہنے والے ارکان اسمبلی سے جواب طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما کے مطابق اجلاس میں 90 ارکان اسمبلی شریک ہوئے تھے جبکہ نشاط احمد خان ڈاہا، رانا بابر حسین، پیر جمیل شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
پیپلز پارٹی بغیر اطلاع گورنر ہاﺅس کے اجلاس سے ”غائب“ ہونیوالے ارکان سے جواب طلب کرے گی
Dec 19, 2012