نیویارک(آن لائن) ایک پولیس افسر کی جدوجہد پر مبنی، ہالی ووڈ ایکشن فلم آفیسر ڈاو¿ن کا تہلکہ خیز ٹریلرشائقین کی توجہ کا مرکزبن گیا۔ "آفیسر ڈاو¿ن" ایک ایسے پولیس افسر کی کہانی ہے جو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے جرائم پیشہ افراد کےخلاف آگ کے دریا میں کود پڑتا ہے۔ ایک قاتل ساتھی ڈاکٹر کےساتھ مل کرسازش کے ذریعے اسے محکمے میں کرپٹ مشہور کر دیتا ہے اور اسے مستعفی ہونا پڑتا ہے۔
ہالی و وڈ فلم آفیسر ڈاﺅن“ کا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا
Dec 19, 2012