پاکستان بھارت بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کی سیریز کا شیڈول جاری

لاہور (سپورٹس رپورٹر/نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بھارت بلائنڈ ٹی 20 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پہلا بلائنڈ ٹی 20 پندرہ فروری کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔ دوسرا اور تیسرا میچ 16 اور 17 فروری کو فیصل آباد میں ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن