تن شن کان کراٹے چیمپئن شپ سرگودھا نے جیت لیا

Dec 19, 2013

لاہور(سپورٹس رپورٹر) 21 ویں تن شان کان کراٹے چیمپئن شپ سرگودھا نے جیت لی۔ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں منعقد ہونے والی چیمپئن شپ نے 81 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، 75 پوائنٹس کے ساتھ ساہیوال نے دوسری جبکہ میزبان لاہور نے 45 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مزیدخبریں