وکلا کے تعاون کے بغیر انصاف کی فراہمی ممکن نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ عدالتوں کا تقدس برقرار رکھنا وکلا کا فرض ہے۔ سپریم کورٹ بار عدالتوں کا احترام یقینی بنانے میں کردار ادا کرے۔ وکلا کے تعاون کے بغیر انصاف کی فراہمی ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مجوزہ کازلسٹ ایک قبل جاری کی جائیگی۔ وکلا اور سائل اپنی سہولت کے مطابق تاریخوں میں ردوبدل کرا سکیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...