خیرپور (نوائے وقت رپورٹ) منظور وسان کے خیرپور میں قافلے میں شامل 2 پولیس موبائل آپس میں ٹکرا گئیں جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار نے ہسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا۔ منظور وسان نے مرحوم اہلکار کے بیٹے کو ملازمت اور 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔
پولیس موبائل حادثہ
خیرپور: منظور وسان کے قافلے میں شامل پولیس موبائل وین آپس میں ٹکرا گئیں، ایک اہلکار جاں بحق
خیرپور: منظور وسان کے قافلے میں شامل پولیس موبائل وین آپس میں ٹکرا گئیں، ایک اہلکار جاں بحق
Dec 19, 2013