لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Dec 19, 2015 پشاور (نمائندہ نوائے وقت) لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔