اسلام آباد(پ ر)سپرےم شےعہ علماءبورڈ کے سرپرست اعلی و تحرےک نفاذ فقہ جعفرےہ کے سربراہ آغا سےد حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ کالعدم جماعتوں کےساتھ تمام حکمرانوں ،ہر بڑی پارلےمانی جماعت اور سارے سےاستدانوںکے تعلقات ہےں حکمرانوں سےاستدانوں کو ذاتی جماعتی دوستےاں پاکستان اور عوام سے زےادہ عزےزہےں ،کالعدم جماعتےں نظرےاتی کونسل ،امن کمےٹےوں اور روےت ہلال کمےٹی مےں شان و شوکت کےساتھ موجود ہےںرےاستی ادارے سےاسی سودابازےوںکے اکھاڑے ہےں ،دوسرے ممالک کےساتھ قومیتعلقات کے بجائے شخصی تعلقات بنانے کی روش پاکستانی خارجہ پالےسی کی ناکامی کا سب سے بڑا سبب ہے ،جو جو ممالک پاکستان مےں کالعد م جماعتوں کے رہنماو¿ں کو پروٹوکول دےتے ہےں ان سے سفارتی احتجاج کےا جائے ،حکمرانوں سےاستدانوں کے ےارانے ضرب عضب اوراےکشن پلان کی کامےابی مےں حائل رہے ہےں،نبی کی نواسےوں کی بے مثل استقامت و جرات نے حسےنی مشن کو تکمےل تک پہنچاےا،کوفہ و شام کے بازاروں و درباروں مےں حضرت ام کلثوم بنت علی ابن ابی طالب ؑکے جرات مندانہ خطبات تا ابد مظلوموں کو ظالموں سے ٹکرانے کا درس دےتے رہےنگے ۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ وحدت و اخوت کے اختتامی روزمجاہدہ¿ کربلا نواسی رسول حضرت ام کلثوم بنت علی ؑکے ےوم ولادت کی تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔آغا سےد حامد علی شاہ موسوی نے کہا کہ حکمران سےاستدان کوئٹہ کمےشن کی رپورٹ سے عبرت پکڑےں اگر اس کمےشن کی سفارشات پر عمل نہ کےا گےاتو سقو ط ڈھاکہ اے پی اےس کوئٹہ اور کارسازسے بڑے سانحات رونما ہوتے رہےں گے۔