شاہ محمود کا ٹیلی فون، شیخ رشید کا چودھری نثار کیخلاف تحریک کا حصہ بننے سے انکار

Dec 19, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے شیخ رشید سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے چودھری نثار کے خلاف تحریک کا حصہ بننے کی درخواست کی تاہم شیخ رشید نے وزیر داخلہ چودھری نثار کے خلاف تحریک کا حصہ بننے سے انکار کر دیا شیخ رشید نے وضاحت کی کہ میری جدوجہد نواز شریف کے استعفے کےلئے ہے۔ نواز شریف مستعفی ہونگے تو کابینہ خودبخود ختم ہو جائیگی۔
انکار

مزیدخبریں