واشنگٹن (رائٹرز) ہلیری کلنٹن کی صدارتی مہم کے چیئرمین جان پوڈلیٹا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیم کے روسی انٹیلی جنس حکام اور وکی لیکس کے ساتھ رابطے تھے۔ ادھر 4 امریکی سینیٹروں نے امریکی صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کی تحقیق کیلئے پینل تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دریں اثناءوائٹ ہاﺅس کے آئندہ چیف آف سٹاف رینس پرائبس نے کہا کہ اس بات کا امکان نہیں کہ ٹرمپ ون چائنہ پالیسی پر نظرثانی کریں۔
رابطے