لاہور(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈئر (ریٹائرڈ) مظفر علی رانجھا نے کہا ہے کہ ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر اورہیومن ریسورس سپیشلسٹ سمیت گرفتارکئے جانے والے چھ اہلکاروں سے تفتیش جاری ہے کرپشن گڈگورننس کیلئے بدنما داغ ہے ۔
کرپشن گڈ گورننس پر بدنما داغ ہے: مظفر علی رانجھا
Dec 19, 2016