فاٹا : سخت سکیورٹی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

پشاور(صباح نیوز)فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا۔ڈائریکٹر ہیلتھ فاٹا ڈاکٹر محمد زبیر خان کے مطابق فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، انسداد پولیو مہم کے دوران 10 لاکھ 40 ہزار 281 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطریں پلانے کا ہدف مقرر کیاگیا ہے۔ڈاکٹر زبیر کے مطابق مہم میں 4 ہزار 349 ٹیمیں حصہ لے رہی ہے۔ پولیو ٹیموں کو پاک آرمی اور لیویز فورس سیکورٹی فراہم کررہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...