الیکشن کمشن آج مسلم لیگ‘ پی پی کے فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا

Dec 19, 2017

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + آن لائن) الیکشن کمشن میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگی۔ الیکشن کمشن نے درخواست دائر کرنے والے تحریک انصاف کے رہنما کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ الزامات پر کمشن کو مطمئن کریں۔ اس سلسلے میں آج بروز منگل چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ درخواست کا جائزہ لے گا۔

مزیدخبریں