بھارتی شہری دانت نکلواتے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

Dec 19, 2017

کرناٹک ( آن لائن ) بھارت کے شہر ہوبلی میں دانت نکلوانے کے بعد زیادہ خون بہہ جانے سے مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر ہوبلی میں عبدالقادر نامی شخص کو دانت میں تکلیف ہونے پر رتنا ڈینٹل کلینک لے جایا گیا ۔
بھارتی شہری

مزیدخبریں