کوئٹہ : آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

Dec 19, 2017

کوئٹہ (اے این این) بلوچستان کے علاقے بیلہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ڈان کٹور میں آسمانی بجلی گرنے سے کھیتوں میں کام کرنے والا جمیل احمد جاں بحق ہوگیا۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔

مزیدخبریں