لاہور (کامرس رپورٹر) ایف پی سی سی آئی کے بزنس مین پینل بلوچستان کے مرکزی رہنما¶ں غلام فاروق خان اورولی خان نورزئی نے کہا ہے کہ کمزور قیادت کی وجہ سے ایف پی سی سی آئی اپنا مقام کھو چکی ہے ۔ فیڈریشن میں نمائندگی کا حق ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر بزنس کمیونٹی کے لئے حقیقی جدوجہد کرنیوالوں کو ملنا چاہئے۔