لاہور (خصوصی نامہ نگار)صدر الخدمت فاﺅنڈیشن لاہو ر عبدالعزیز عابد نے کہا ہے کہ اللہ کے دیئے مال سے اس کی مخلوق پر خرچ کرنے والوں کیلئے دنیا اور آخرت میں اجر عظیم ہے ۔ ان خیالات کاا ظہارانہوں نے مستحقین میں ونٹر پیکیج تقسیم کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی تعلیمات نیکی کے کاموں میں تعاون اور بدی کے کاموں سے دور رہنے کی ترغیب دیتی ہیں۔