حکمرانوں کی ہٹ دھرمی سے سانحہ اے پی ایس کی تحقیقات نہیں ہو سکیں: چودھری خالد گجر

Dec 19, 2017

رائیونڈ(نامہ نگار) تحریک انصاف کے صوبائی رہنماءچودھری خالد محمودگجر نے کہا کہ تین سال مکمل سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو قوم کبھی بھلا نہیں جاسکتی حکمرانوں کی ہٹ دھرمی ابھی تک انکوائری نہیں کی جا سکی ۔ مسلمان ملک میں حکمران ختم نبوت کے خلاف سازشیں اور اقتدار بھی کریںیہ ممکن نہیں۔عاشقان رسول کاجذبہ حکمرانو ںکے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔

مزیدخبریں