مذہبی سکالر مولانا محمد منشاءچشتی پرسوں عراق کے دورہ پر جائیں گے

Dec 19, 2017

لاہور (پ ر) معروف مذہبی سکالر، مہتہم جامعہ فاضل شاہی حکیم محمد منشاءچشتی فاضل شاہی تبلیغی دورے پر پرسوں عراق جائیں گے۔ وہ مختلف مذارات اور مقدسہ کی زیارت کے ساتھ تقاریب میں شرکت بھی کرینگے۔ ان کا دورہ 12 روز پر محیط ہے۔

مزیدخبریں