لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن ڈنمارک کے صدر مرزا رحمت اللہ بیگ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں چرچ پر حملہ قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے چرچ پر حملہ کرنے والوں نے پاکستان اور اہل پاکستان پر حملہ کیا دہشت گردی بھارتی اور افغانی خفیہ اداروں کی مدد سے پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔