اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اکثریت کھو چکی ہے۔ ہم نے ابھی تبدیلی کا فیصلہ نہیں کیا۔ تبدیلی کا فیصلہ کر لیا تو 72 گھنٹے میں حکومت اقلیت میں بدل جائے گی۔
تبدیلی کا فیصلہ کر لیا تو 72 گھنٹے میں حکومت اقلیت میں بدل جائیگی: احسن اقبال
Dec 19, 2018