عوامی شکایات، قائمہ کمیٹی نے جبری سروسز پر رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے وزارت داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ و نادرا سے جیری سروسز پر قانونی و مفصل رپورٹ طلب کر لی،کمیٹی کو جیری سرویسز کے متعلق بیشمار عوامی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ عوامی شکایات کے مدنظر کمیٹی نجی کمپنیوں کا ویزو حصول کیلئے پاسپورٹ و دیگر قومی دستاویزات کی وصولی کا انکوائری کریگی ،قانون کے مطابق کوئی دوسرا شخص یا کمپنی کسی اور کا پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے کا مجاز نہیں ہے۔ایک پرائیویٹ کمپنی کیسے لوگوں کے پاسپورٹ و شناختی کارڈز جمع اور اپنے پاس رکھتا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ جیری سرویسز اپنے کمپیوٹرز پر نیشنل ڈیٹا محفوظ کرتا ہے جسکی اجازت قانون نہیں دیتا ہے۔ کسی بھی ملک کا قومی ڈیٹا کسی پرائیویٹ کمپنی کے پاس ہونا سیکورٹی خطرہ اور تھریٹ ہے۔ بین الاقوامی و انٹرپول قوانین کے تحت پاسپورٹ و دیگر قومی دستاویزات کی ترسیل بذریعہ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...