مردانگی کا مذاق اڑایا گیا، ابرارالحق کے گانے چمکیلی کیخلاف پٹیشن دائر، 21دسمبر کو جواب طلب

Dec 19, 2019

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) وکلاء نے گلوکار ابرارلحق کے خلاف ’’چمکیلی‘‘ گانے کے حوالے سے درخواست دائر کردی۔ سول کورٹ میں پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ ابرار الحق کے گانے " چمکیلی" میں مردانگی کا مذاق اڑایا گیا ہے۔سول جج ضیاء الرحمن نے جواب طلب کرتے سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں