مکہ المکرمہ کے پہاڑوں میں غیر قانونی مقیم 80 پاکستانی گرفتار

ریاض (نیٹ نیوز) پولیس نے 80 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا جو پہاڑیوں میں غیر قانونی طورپر مقیم تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان افراد نے پہاڑوں میں جھگیاں بنا رکھی تھیں اور وہ قانون کی نظر سے چھپ کر پہاڑوں پر چھپر بناکر رہنے کے ساتھ سبزی منڈی میں چھوٹے موٹے کام کرکے گزر بسر کرتے تھے۔

ای پیپر دی نیشن