بھارت میں احتجاج اگلے ہفتے تک جاری رہا تو کشمیر میں دہشتگرد حملہ کرایا جاسکتا ہے:بھارتی دانشور اشوک سوائن

بھارتی دانشور نے مودی سرکار کے ناپاک عزائم کا پردہ چاک کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں بھارتی دانشوراشوک سوائن کا کہنا تھا کہ بھارت میں احتجاج اگلے ہفتے تک جاری رہا تو کشمیر میں دہشتگرد حملہ کرایا جاسکتا ہے۔انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر پاکستان کےخلاف لفظی جنگ شروع کرسکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...