پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے آج لاہور میں پنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات کے فروغ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب اورسعودی عرب کےسفیرکادوطرفہ تعلقات کےفروغ پرتبادلہ خیال
Dec 19, 2019 | 18:47