وزیراعظم کا وزارتوں‘ اداروں کی کارکردگی کے جائزہ کا فیصلہ‘ 22 دسمبر کو بریفنگ طلب

Dec 19, 2020

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور دیگر اداروں کی کارکردگی کا فوری جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے 22 دسمبر کو 12 وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز سے بریفنگ طلب کر لی۔ وزیراعظم کو کابینہ کے اجلاس میں وزراتیں، ڈویژنز تفصیلی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے۔

مزیدخبریں