لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 306روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 211 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 196روپے فی درجن رہی۔
برائلر گوشت 3 روپے کلو مہنگا انڈے 196 روپے درجن
Dec 19, 2020