لسبیلہ (عبدالحمید مگسی) کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کاروائیاں کرکے بڑی مقدار میں ایرانی ڈیزل منشیات قبضے میں لے لیں پاکستان کوسٹ گارڈزنے خفیہ ذرائع سے اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے حب کے قریب بوندے واری کے علاقے میںچھپایا گیا 18 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل اور 4 بیرل انجن آئل برآمد کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کر کے 1 موٹر سائیکل اور 1 آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیاگیا۔ ناکہ کھاری چیک پوسٹ (وندر)پر کوئٹہ، کراچی مسافر کوچ میں سوار مسافر سے 1.45 کلو گرام چرس برآ مد کرکے اسے گرفتار کیا گیاناکہ کھاری چیک پوسٹ پر آ ئل ٹینکر سے 15 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرتے ہوئے ڈیزل اسمگلر کو آئل ٹینکر سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ گاڑیوں کی تلاشی کے دوران11ہزار کلو گرام چھالیہ،4267 کلو گرام غیر ملکی کپڑبرآمد اسمگل کی جانے والی
لسبیلہ: ایرانی ڈیزل، منشیات، انجن آئل برآمد، 10 ملزم گرفتار
Dec 19, 2020