پتو کی (نمائندہ خصوصی ) انصاف لیبر ونگ تحصیل پتوکی کے عہدیداروں کا چناؤ مکمل ہوگیا۔حاجی عمران غوث صدر،سردار سعیداللہ آرائیں جنرل سیکرٹری، مہرعبدالظہور سینئر نائب صدر،نائب صدور محمد عارف راجپوت،نیامت عرف بھولا سندھو،ڈپٹی جنرل سیکرٹریزسید ارقم علی،چوہدری سلیم، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری علی احمد آرائیں، فنانس سیکرٹری یسیٰن پڈھیار،سیکرٹری اطلاعات شہروز علی وحید،لیبر ڈویلپمنٹ سیکرٹری طیب خان،جوائنٹ سیکرٹری سردار سکندر ثاقب،میڈیا کوآرڈینٹر چوہدری غلام رسول جبکہ آفس سیکرٹری کے لیے چوہدری ناصر اقبال منتخب ہوئے۔