لاہور (خصوصی نامہ نگار )وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قرآن و حدیث میں نیکی و اچھائی کے کاموں کو جلد انجام دینے کی تاکید کی گئی ۔ نیکی اور اچھائی کی توفیق غنیمت ہوتی ہے اسے ضائع کر دیا جائے تو شاید کبھی دوبارہ موقع نہ ملے۔ اچھائی اور نیکی کی توفیق اللہ کی طرف سے فضل ہے۔انہوں نے کہا کہ رسول ؐ ِ خدا نے رحلت سے 6ماہ قبل اپنے حقیقی وارثوں یعنی اہل بیتؑ کا تعارف کرا دیا تھا۔
قرآن و حدیث میں نیکی و اچھائی کے کاموں کو جلد انجام دینے کی تاکید کی گئی :صدروفا ق المدارس الشیعہ پاکستان
Dec 19, 2020