اسلام آباد (نوائے وقت رپو رٹ ) ایس آئی ٹریفک پولیس چوہدری اخلاق جسوال نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس شہد ائے اے پی ایس کے خاندانوں کے عزم وحوصلے کو سلام پیش کرتی ہے،جنہوں نے صبر و تحمل او ر استقامت کا پہاڑ بن کر اپنے جگر گوں شوں کی جد ائی کو برادشت کیا، آرمی پبلک سکول پشاور کے دلخراش واقعہ کو ملکی تاریخ کا نہایت اندو ہنا ک سانحہ قرار دیتیء ہوئے کہا کہ آرمی پبلک سکول کے طلبا ء اور اساتذہ کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جا ئے گئی ، آرمی سکول کے معصوم بچوں نے اپنی جانوں کا نذ رانہ دے کر ملک میں دیرپا امن کی بنیاد رکھی اور پوری قوم ،حکومت متحدہ کر دیا، شہدائے اے پی ایس کا غم آج ھی ہمارے دلوں میںزندہ ہے۔