راجن پور کےعوام ریلوے  کی سفری  سہولت سے محروم

جام پور(نمائندہ خصوصی) نیا پاکستان وتبدیلی سرکارکے اکیسویں صدی کے اس دور جدید میں ضلع راجن پور کی لاکھوں عوام ریلوے کی سفری سہولت سے محروم کاروباری، تجارتی، تعلیمی حلقوں ،ملازمت پیشہ افراد اور سفید پوش طبقہ کراچی، کوئٹہ ولاہور، خانیوال کوٹ ادو سیکشن کی سہولت وسفرنہ کرسکے شہریوں نے حکام  سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور راجن پور روجھان سیکشن پر چلتن ایکسپریس وخوشحال ایکسپریس ٹرین سروس بحال کی جائے ۔

ای پیپر دی نیشن