اپنی پارٹی بھی عوام کو ریلیف نہ دے سکے تو سچ چھپایا نہیں جا سکتا: شہزاد کھچی

میلسی(نامہ نگار)سابق ضلع ناظم وہاڑی محمد ممتاز خان کھچی کے صاحبزادے شہزاد خان کھچی نے کہا ہے کہ اپنی پارٹی بھی اگر عوام کو ریلیف نہ دے سکے تو سچ کو چھپایا نہیں جا سکتاموجودہ حکومت کے 2 سال گزر گئے مگر ابھی بھی پی ٹی آئی کی قیادت کے پاس عوام کو ریلیف دینے کے لیے وقت موجود ہے کہ وہ عام شہری کی بہتری کے لیے فوری اقدامات عمل میں لائے کیونکہ عوام نے انہیں اپنی بہتری کے لیے ووٹ دیکر منتخب کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن